Saturday, 20 April 2024, 03:43:03 am
پاکستان اور چین کی بیجنگ میں وفدکی سطح پربات چیت
October 09, 2019

 پاکستان اور چین نے آج بیجنگ میں وفد کی سطح پر با ت چیت کی ہے۔

 پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے جبکہ چینی وفد کی سربراہی صدرشی جن پنگ  نے کی۔

 فریقین نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، منصوبہ بندی کے وزیر خسرو بختیار، ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بات چیت میں موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.