Friday, 18 October 2019, 10:56:28 am
وزیراعظم کی بیجنگ میں باغبانی کی نمائش میں شرکت
October 09, 2019

وزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز بیجنگ میں باغبانی کی نمائش میں شرکت کی ۔

وزیراعظم کو ان کے چینی ہم منصب لی کیانگ نے خوش آمدید کہا ۔اس نمائش کا مرکزی خیال سرسبز زندگی بہتر زندگی ہے ۔