Thursday, 25 April 2024, 03:38:29 am
وزیراعلیٰ سندھ کی صوبائی وزرا کو اپنے متعلقہ علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کام کی نگرانی بہتربنانےکی ہدایت
October 09, 2019

 سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمراد علی شاہ نے صوبائی وزرا کو اپنے متعلقہ علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کام کی نگرانی کا عمل بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

 وہ آج کراچی میں صاف ستھرا کراچی اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کی مہم سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

 وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا عمل یقینی بنانے کےلئے معاشرے کے تمام طبقوں کو ساتھ لے کر چلیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.