Friday, 18 October 2019, 10:59:25 am

مزید خبریں

 
مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے،صدر آزاد کشمیر
October 09, 2019

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا تعلق کشمیریوں کے مستقبل سے ہے اور یہ تنازعہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔انہوں نے یہ بات بدھ کی شام اسلام آباد میں علاقائی سیکورٹی کی تازہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔