Tuesday, 26 May 2020, 11:10:41 pm

مزید خبریں

 
خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں پانچ اعشاریہ دو شدت زلزلہ
October 09, 2019

آج(بدھ) پشاور ' سوات ' دیر زیریں' مانسہرہ ' ایبٹ آباد اورمردان سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلہ آیا جس کی شدت ریختر اسکیل پر پانچ اعشاریہ دو تھی ۔

زلزلے کا مرکز افغانستان کے علاقے ہندوکش میں تھا اوراس کی گہرائی ایک سو اسی کلومیٹر تھی۔