Friday, 19 April 2024, 04:58:41 pm
جرمنی نے ماحول کے تحفظ کے سنگ میل اقدامات کی منظوری دیدی
October 09, 2019

 جرمنی نے ماحول کے تحفظ کے سنگ میل  اقدامات کی منظوری دی ہے جس کا مقصد زہریلی گیسوں کے اخراج کا تیزی سے خاتمہ ہے۔

 جرمنی کے ماحول کے وزیر Svenja Schulze نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کابینہ کی طرف سے منظور کئے گئے اقدامات ماحول کے تحفظ کے قانون میں شامل ہوں گے۔ ان اقدامات کی منظوری وزارتوں کے درمیان عالمی حدت کاباعث بننے والی گیسوں کےاخراج میں کمی کے حوالے سے پانے والے اختلاف دور کرنے کے بعد دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.