Thursday, 25 April 2024, 07:55:38 pm
حکومت صوبے میں زراعت کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،وزیراعلیٰ
October 09, 2019

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔وہ بدھ کے روز کوئٹہ میں مائیک وین گول کی قیادت میں یورپین یونین کوآپریشن کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ لائیو سٹاک کے شعبے کی ترقی کیلئے بھی کوششیں کی جارہی ہیں اور اس مقصد کیلئے حکومت آئندہ ماہ کوئٹہ میں پہلی لائیو سٹاک نمائش کا اہتمام کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.