Friday, 19 April 2024, 02:13:23 am
آسٹریلیا اورہالینڈ کاملائیشیا ائرلائن کی پروازایم ایچ 17گرانےکےذمہ داروں کےخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
October 09, 2019

 آسٹریلیا اور ہالینڈ نے کہا ہے کہ وہ ملائیشیا ائر لائن کی پرواز ایم ایچ 17 گرانے کے ذمہ داروں کےخلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے اگرچے اس پر برسوں لگ جائیں حادثے میں 289 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ہالینڈ کے وزیراعظم Mark Rutte نے اپنے آسٹریلیا کے دورے کے موقع پر کہاکہ ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک یہ مقدمہ عدالت میں اس انداز میں مکمل نہیں ہوتا جس سے تمام افراد یہ محسوس کریں کہ انصاف کیا گیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.