Friday, 19 April 2024, 09:32:56 am
امریکہ،جاپان اورجنوبی کوریا کاشمالی کوریاکوایٹمی ہتھیاروں سےپاک کرنےکےلئےقریبی تعاون پرزور
October 09, 2019

 امریکہ ، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لئے قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 تینوں ملکوں کے حکام کے درمیان واشنگٹن میں اجلاس کے دوران شمالی کوریا کے ساتھ مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 امریکی نمائندے نے شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کے ہدف کے حصول کے عزم کا اعادہ کیا۔(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.