ڈاک کا عالمی دن آ ج (بدھ )منایا گیا۔ جس کا مقصد معاشرے میں ڈاک کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
اس سال ڈاک کے دن کا موضوع ہے‘‘ ایجادات، ہم آہنگی اور شمولیت’’