Friday, 18 October 2019, 11:18:41 am
ایٹمی ٹیکنالوجی کا حامل ہونے کے باوجود کبھی جوہری ہتھیار تیار یا استعمال نہیں کئے،ایرانی صدر
October 09, 2019

ایران کے رہبر اعلی آیت اﷲ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی کبھی کوشش نہیں کی جس کی مذہب اجازت نہیں دیتا۔

ایران نے ایٹمی بم کی تیاری کی خواہش کی ہمیشہ نفی کی ہے ۔