Friday, 19 April 2024, 04:17:33 am
افغانستان میں القاعدہ کے اہم سرغنہ سمیت 40 شہری ہلاک
October 09, 2019

File Photo

افغانستان کے صوبے ہلمندکے ضلعMusa Qala میں طالبان کے مضبوط گڑھ میں ایک عمارت میں امریکہ افغان مشترکہ فوجی کارروائی میں القاعدہ کے ایک اہم سرغنہ عاصم عمرسمیت چالیس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغانستان کے خفیہ ادارے نے ایک ٹوئیٹ میں گزشتہ ماہ ایک چھاپے میںالقاعدہ کے سرغنہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

اُدھرطالبان کے ترجمان نے اس خبر کی تردید کی ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.