Friday, 18 October 2019, 11:59:27 am
عرب لیگ کا شمال مشرقی شام میں ترکی کے فوجی کارروائی کے منصوبے پر اظہار تشویش
October 09, 2019

عرب لیگ نے ترکی کے شامی علاقوں میں فوجی کارروائی کے منصوبوں پرگہری تشویش اور پریشانی کا اظہارکیا ہے ۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد عبدل GHEIT نے ایک بیان میں اس مجوزہ حملے کو شام کی خود مختاری کھلم کھلا خلاف ورزی اور اس کی علاقائی سا لمیت کیلئے شدید خطرہ قراردیا ۔