Friday, 18 October 2019, 11:40:34 am
آئرش وزیراعظم اور برطانوی ہم منصب میں رواں ہفتے کے آخر میں بریگزٹ مذاکرات متوقع
October 09, 2019

File photo

آئرلینڈ کے وزیراعظم LEO VARADKAR اوران کے برطانوی ہم منصب کے درمیان اس ہفتے کے آخر میں بریگزٹ مذاکرات متوقع ہیں۔آئرلینڈ کے نشریاتی ادارے RTE سے گفتگو کرتے ہوئے آئرش وزیراعظم VARADKAR نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان حتمی مدت تک جو کہ اس ماہ کی اکتیس تاریخ ہے بریگزٹ معاہدہ بہت مشکل ہے ۔