Wednesday, 24 April 2024, 06:13:10 am
دبئی ٹیسٹ،آسٹریلیا فالو آن کا شکار
October 09, 2018

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم پاکستان کیخلاف فالو آن کا شکار پوری ٹیم202رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔دوسری اننگز میں پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 45 رنز بنائے۔بلال آصف نے36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.