Friday, 29 March 2024, 02:52:57 pm
چمن کے قریب بم دھماکہ،سیکیورٹی فورسز کے 5اہلکارزخمی
October 09, 2018

 

ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے چمن کے قریب ایک بم دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے کم ازکم پانچ اہلکارزخمی ہوگئے ہیں۔لیویز فورسز کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کے اہلکارگاڑی پرعلاقے میں گشت کررہے تھے۔اُدھر، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.