Thursday, 28 March 2024, 10:36:59 pm
آئی ایم ایف کاعالمی اقتصادی شرح نمو کو کم کرنے کافیصلہ
October 09, 2018

 

عالمی مالیاتی فنڈ نے دوہزاراٹھارہ اورانیس کے لئے عالمی اقتصادی شرح نمو کو تین اعشاریہ نو فیصد سے کم کرکے تین اعشاریہ سات فیصد کرنے کافیصلہ کیاہے۔نیاجائزہ آج انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جاری کیاگیا جہاں عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بنک کا سالانہ اجلاس جاری ہے۔بیان میں کہاگیا کہ تجارتی پالیسی کے مسائل اوردرآمدات پرمحصولات عائد کرنے کے باعث تجارت متاثر ہورہی ہے جبکہ ابھرتی ہوئی منڈیاں سخت مالیاتی حالات اورسرمائے کی کمی کے باعث مشکلات کاشکار ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.