کرکٹ کے شائقین نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کیا ہے، شائقین مہمان ٹیم کا راولپنڈی اور لاہور میں بھرپور استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔