Wednesday, 24 April 2024, 06:53:13 am
تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ:آسٹریلیانے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
September 09, 2020

رات سائوتھمپٹن میں تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیانے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔

انگلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھیالیس رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیانے انیس اعشاریہ تین اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پرمطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔انگلینڈپہلے ہی دومیچوں میں آسٹریلیاکوہراکرسیریزجیت چکاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.