Friday, 19 April 2024, 04:16:39 pm

مزید خبریں

 
پشاور،امام بارگاہ حسینیہ ہال سے9 محرم الحرام کا جلوس برآمد
September 09, 2019

 پشاور میں نو محرم الحرام کا مرکزی جلوس آج صبح صدر کے علاقے  میں امام بارگاہ حسینیہ ہال سے برآمد ہوا۔

 یہ جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرنے کے بعد شام کو اپنے ابتدائی مقام پر ختم ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.