Wednesday, 24 April 2024, 11:28:29 pm
پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں،وزیراعلیٰ
September 09, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پولیس اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔

لاہور میں پیر کے روز ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تھانہ کلچر اور عوام کے ساتھ پولیس افسران کا رویہ تبدیل ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے نظام میں بہتری اور مظلوم افراد کو انصاف کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.