Monday, 18 November 2019, 11:31:59 am
مردان: تلاشی کی کارروائیوں میں 19افراد گرفتار
September 09, 2019

ضلع مردان میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران انیس افراد کو گرفتار کیاگیا۔

مردان پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں چھ اشتہاری مجرم اور دہشت گردوں کا ایک سہولت کار شامل ہیں۔

ان سے ڈیڑھ کلوچرس سمیت اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ۔