Friday, 19 April 2024, 04:15:25 pm
چٹاگرام،افغانستان نے بنگلہ دیش کو واحد ٹیسٹ میں 224رنز سے ہرا دیا
September 09, 2019

 افغانستان نے بنگلہ دیش کو  واحد ٹیسٹ میچ میں 224 رنز سے ہرا دیا۔

کپتان راشد خان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کیں۔

افغانستان ابتدائی 3 ٹیسٹ میچوں میں سے 2  جیتے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.