Friday, 29 March 2024, 10:31:44 am
تین روزہ بین الاقوامی ٹیکسٹائل ایشیاء 2018نمائش لاہورمیں شروع
September 09, 2018

تین روزہ بین الاقوامی ٹیکسٹائل ایشیاء 2018نمائش لاہور میں شروع ہوگئی ہے جس کا مقصد ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

چین، فرانس، آسٹریلیا، جمہوریہ چیک، جرمنی، اٹلی، کوریا، جاپان، ترکی، برطانیہ اور امریکہ سمیت 27ملکوں کے 475غیر ملکی مندوب نے نمائش میں 550سے زائد بین الاقوامی Brandsرکھے ہیں۔نمائش کا اہتمام ای کامرس گیٹ وے اور پاکستان چین مشترکہ ایوان صنعت وتجارت نے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔پنجاب کے صنعتوں تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیرمیاں محمد اسلم اقبال نے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بین الاقوامی کاروباری برادری کو پاکستان لانے پر پاکستان چین مشترکہ ایوان صنعت وتجارت اور ای کامرس گیٹ وے کی کوششوں کو سراہا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.