Friday, 29 March 2024, 04:10:53 pm
پہلی دستورسازاسمبلی کے قیام کی تقریبات کل پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہونگی
August 09, 2022

پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے قیام کے75 سال مکمل ہونے پر پانچ روزہ تقریبات کل سے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوں گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اس موقع کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔

تقریبات کاموضوع ہے '' میرا پارلیمان۔ رہبر ترقی و کمال''

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.