Saturday, 20 April 2024, 05:57:47 am
مالی کے جنوبی علاقے میں مسلح جنگجوؤں کے حملے میں کم ازکم 17 فوجی ہلاک
August 09, 2022

فائل فوٹو

مالی کے جنوبی علاقے میں مسلح جنگجوؤں کے حملے میں کم ازکم 17 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مالی کی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق TESSIT کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں نو فوجی لاپتہ ہیں جبکہ حملے میں گاڑیاں اور دیگر سازوسامان بھی تباہ کردیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.