Saturday, 20 April 2024, 12:15:06 pm
امریکی صدرآج سویڈن اورفن لینڈکے نیٹوسے الحاق کی دستاویزپردستخط کریں گے
August 09, 2022

امریکہ کے صدر جو بائیڈن آج سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کریں گے۔

وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی سینٹ دونوں ملکوں کی طرف سے اتحاد میں شامل ہونے کی درخواستوں کی پہلے ہی توثیق کرچکا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.