Friday, 19 April 2024, 02:01:55 am
عالمی برادری غزہ میں بیگناہ لوگوں کو اسرائیلی مظالم سے بچانے کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے:فلسطین
August 09, 2022

اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے عالمی برادر ی پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی مظالم سے بے گناہ لوگوں کوبچانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ غزہ کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں پندرہ بچوں سمیت چوالیس فلسطینی شہید اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.