Saturday, 19 September 2020, 07:28:00 am
سپیکرقومی اسمبلی کا قوم پر شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کردارادا کرنے پر زور
August 09, 2020

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا عالمی حدت اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر رہی ہے۔

انہوں نے اتوار کے روز صوابی میں مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔