Wednesday, 24 April 2024, 02:51:31 am
لبنان کے وزیراعظم کا جلدانتخابات کرانے کے عزم کا اظہار
August 09, 2020

File Photo

لبنان کے وزیراعظم Hassan Diab نے گزشتہ منگل کوبیروت میں شدیددھماکے کے بعد جاری بحران سے نکلنے کے لئے جلدانتخابات کرانے کاعزم ظاہر کیاہے۔

ٹیلی ویژن پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم جلدپارلیمانی انتخابات کرائے بغیر ڈھانچہ جاتی بحران سے نہیں نکل سکتے اوروعدہ کیاکہ معاملہ کل کابینہ میں زیرغورلایاجائے گا۔ادھرسینکڑوں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اورانہوں نے حکومت اور سیاسی افسرشاہی کیخلاف نعرے لگائے۔پولیس نے پتھرائوکرنے والے مظاہرین پرآنسوگیس کے گولے پھینکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.