Saturday, 19 September 2020, 07:00:00 am
قومی شجرکاری مہم ،سیکرٹری اطلاعات نے پی آئی ڈی اسلام آباد میں پودا لگایا
August 09, 2020

وفاقی سیکرٹری برائے اطلاعات ونشریات اکبر حسین درانی نے قومی شجرکاری مہم کے سلسلے میں اتوار کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں پودا لگایا۔

پرنسپل انفارمیشن آفیسرشہیرہ شاہد، ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن امبرین جان، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن رضاعباس نقوی، منیجنگ ڈائریکٹر اے

پی پی طارق محمود اور پی ٹی وی شعبہ حالات حاضرہ کی سربراہ قطرینہ حسین نے بھی پی آئی ڈی میں پودے لگائے۔