Thursday, 28 March 2024, 02:51:08 pm
خیبرپختونخوا میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری
August 09, 2020

خیبرپختونخوا میں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

صوبائی دارالحکومت پشاور میں مختلف بازاروں میں خصوصی سٹالز قائم ہوگئے ہیں جہاں پر شہری قومی پرچم، سبز اور سفید پٹیاں ، سبز ٹوپیوں اور جھنڈیوں سمیت سجاوٹ کے سامان خرید رہے ہیں۔یوم آزادی کے حوالے سے بازاروں، محلوں، گھروں اور گاڑیوں کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجادیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.