Saturday, 19 September 2020, 08:38:27 am
افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل سے دوبارہ شروع ہوگا
August 09, 2020

خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کاعمل کل سے دوبارہ شروع ہوگا۔
پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ترجمان قیصر آفریدی نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ افغانستان واپس جانے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے اندراج کیلئے ضلع نوشہرہ کے علاقے Azakhel میں ایک مرکز قائم کیا گیا ہے۔
ترجمان نے کہاکہ مرکز میں صرف کل اور منگل کے روز پناہ گزینوں کا اندراج کرایا جاسکے گا۔