ٹائیگرزفورس کادن اتوار کو منایا گیا۔
ٹائیگرزفورس کے زیرقیادت آج ملک بھرمیں شجرکاری کی مہم شروع کی گئی۔اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے نواگست کوٹائیگرزفورس کادن منانے کااعلان کیاتھا۔