Saturday, 20 April 2024, 12:07:50 am
راجہ فاروق حیدرکی زیرصدارت آل پارٹیزکانفرنس، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور
August 09, 2019

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

 کانفرنس میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفرالحق سمیت دوسرے رہنمائوں نے  شرکت  کی ۔

 پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے نمائندوں   نے  بھی کانفرنس میں شرکت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.