Saturday, 20 April 2024, 08:14:28 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث بارہ مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا
August 09, 2018

 خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران شدید بارشوں کے باعث بارہ مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

 قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق صوابی میں دس مکانوں کو جبکہ بونیر اور ضلع شانگلہ میں ایک ایک مکان کو نقصان پہنچا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.