Thursday, 25 April 2024, 08:09:35 pm
بلوچستان کے نئے گورنر سید ظہور آغا نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
July 09, 2021

بلوچستان کے نئے گورنر سید ظہور آغا نے جمعہ کے روز کوئٹہ میں ایک تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیال نے ان سے حلف لیا ۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ، صوبائی وزراء اور اعلی حکام نے تقریب میں شرکت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.