Saturday, 20 April 2024, 04:03:54 am
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی
July 09, 2020

ملک بھرمیں مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی جمعرات کو عقیدت واحترام سے منائی گئی۔

وہ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔

مختلف سیاسی جماعتوں اورتنظیموں کی خواتین ونگزتحریک پاکستان میں مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات کواجاگرکرنے کے لئے کانفرنس اورسیمینارمنعقدکررہے ہیں۔

وہ 1967ء میں آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کرگئی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.