Friday, 29 March 2024, 05:34:58 pm
اقوام متحدہ کا دوران حراست کشمیریوں کےساتھ ناروا سلوک پر گہری تشویش کااظہار
July 09, 2020

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گزشتہ سال پانچ اگست کو نریندر مودی کی فسطائی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے کے بعد سے بھارت کو بھیجا گیا اپنا تیسرا مراسلہ منظر عام پر لائے ہیں۔

اپنے مراسلے میں اقوام متحدہ نے بھارتی فوج اور پولیس کی طرف سے طاقت کے بے جا استعمال اور دوران حراست و قید کشمیریوں کےساتھ ناروا سلوک پر گہری تشویش ظاہرکی ہے۔

اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت پر زوردیا کہ وہ شہادتوں تشدد اور ناروا سلوک کے الزامات کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے اور ذمہ داروں کےخلاف قانونی کارروائی کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.