Monday, 10 August 2020, 04:40:40 am
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کورونا وبا کے باعث ملتوی
July 09, 2020

 ستمبرمیں پاکستان میں کھیلا جانیوالا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کورونا وبا کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کے ساتھ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکا اب جون 2021 میں متوقع ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا جبکہ پی سی بی ایشیاء کپ 2022 کی میزبانی کریگا۔