Friday, 19 April 2024, 10:31:28 am
افغانستان:میدان وردک میں چوکی پر کاربم کا دھماکہ
July 09, 2020

File Photo

افغانستان کے صوبے میدان وردک کے ضلع سید آباد میں آج (جمعرات) صبح ایک چوکی پر کاربم کا دھماکہ ہوا۔

 صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق تاحال ہلاکتوں یا کسی دوسرے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.