Thursday, 19 September 2019, 05:21:20 am

مزید خبریں

 
پاکستان افغانوں کے زیر قیادت افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے،تجزیہ کار
July 09, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان افغانوں کے زیر قیادت افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان تنازع کے حل کیلئے امن مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹر عالیہ ایچ خان، ڈاکٹر سرفراز احمد خان، مرزا اختیار بیگ، اے زیڈ ہلالی اور فیصل جاوید شامل تھے۔