Saturday, 20 July 2019, 06:25:58 pm
نیوزی لینڈ اور بھارت کا سیمی فائنل کل تک موخر
July 09, 2019

 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث کل تک موخر کردیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کل 211 رنز 5کھلاڑی آئوٹ پر اپنی اننگز دوبارہ شروع کریگا۔