Wednesday, 16 October 2019, 07:46:32 am
حکومت وزیر اعظم کے نصب العین کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیراہے:عثمان بزدار
July 09, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے نصب العین کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود اور بہتری کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کا مقصد غریب عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا ہے۔