Wednesday, 24 April 2024, 12:15:31 am
حکومت نے فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکام شروع کردیاہے:بزدار
July 09, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکا م شروع کردیاہے جسے جلدپورا کرلیاجائے گا۔

انہوں نے آج (منگل) ایک بیان میں کہاکہ تمام شہریوں کے حقوق کاتحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ، انہوں نے کہاکہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے نصب العین کے مطابق عوام کی فلاح وبہبود کے ایجنڈے پرعمل پیراہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.