Friday, 29 March 2024, 08:20:57 pm
عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی فائنل:نیوزی لینڈکابھارت کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
July 09, 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی فائنل آج (منگل)کو مانچسٹرمیں بھارت اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجارہاہے۔

نیوزی لینڈ نےٹاس جیت کر ہہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔

دوسرا سیمی فائنل جمعرات کوبرمنگھم میں آسٹریلیا اورانگلینڈکے درمیان کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کا فائنل اتوارکوہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.