پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے اور طویل عرصے کی ترقی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔
Fitch Ratings کے مطابق پاکستان کا مالی نظام بہتر ہو رہا ہے اور مستقبل محفوظ اور مستحکم ہو رہا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی بہتری کی تعریف کی ہے اور اسے اچھا قدم قرار دیا ہے۔
کاروباری اعتماد میں بھی اضافہ ہوا اور گزشتہ 6 مہینوں میں یہ شرح دگنا ہو کر 22 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔