آج تاریخی دستاویزات کاعالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اس سال اس دن کا موضوع "انصاف کے لئے تاریخی دستاویزات: حقوق، یادداشت اور مستقبل"رکھا گیا ہے۔
اس دن کا مقصد تاریخی دستاویزات، قومی یادداشتوں، تنقیدی سوچ اور انسانیت کی مشترکہ تاریخ کے تحفظ میں تاریخی دستاویزات کے ماہرین کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔