Tuesday, 25 June 2019, 11:01:57 am
صدر کا علامہ عباس کمیلی کے خاندان سے اظہار تعزیت
June 09, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آج کراچی میں علامہ عباس کمیلی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا ۔ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کااظہارکیا ۔ممتاز عالم دین علامہ عباس کمیلی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے انھیں کراچی میں سپرد خاک کیاگیا۔