Sunday, 18 August 2019, 12:42:38 pm
پسنی کے قریب گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق
June 09, 2019

ضلع گوادر کے علاقے پسنی کے قریب آج (اتوار) صبح ایک گاڑی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوادر منتقل کردیا گیاہے۔